بے غرضی صرف کسی کے لیے کچھ کر دینے کا نام نہیں، بلکہ ایک ایسی خوبصورت کیفیت ہے جہاں انسان اچھائی کے بدلے کسی صلے، شکریے یا اعتراف کا انتظار نہیں کرتا۔ کچھ اعمال پھولوں کی طرح ہوتے ہیں؛ خاموشی سے خوشبو دیتے ہیں اور گزر جاتے ہیں۔
فکروعمل کے نقوش۔۔۔۔ fikr_o_amal kay naqoosh
ادب، فکر اور احساس کا سفر