الحمدللہ anthology میں میری ایک لکھی ہوئی نئی کہانی شائع ہوگئی ہے۔۔۔۔۔امید ہے پڑھنے والوں کو پسند آئے گی۔۔۔۔hocpublications.com نے اس کو شائیں کیا ہے۔آپ ان کی ویب سائٹ پر جاکر آڈر کر سکتے ہیں ۔ ریفرینس باکس میں میرا نام مدیحہ_انور ضرور مینشن کریں ۔۔۔بہت شکریہ
https://hocpublications.com/book/midnight-radio/
مڈ نائٹ ریڈیو
یہ کہانیوں کا ایک مجموعہ ہے جو رات گئے نشر ہونے والے ریڈیو شو پر آنے والی کالز کی صورت میں بیان کی گئی ہیں۔ اعترافات، راز، محبت، جدائی اور امید — وہ سب باتیں جو ہم صرف تب بانٹتے ہیں جب دنیا سو رہی ہوتی ہےMIDNIGHT RADIO
It’s an anthology of stories told as calls to a late-night radio show. Confessions, secrets, love, loss, and hope, all the things we share only when the world is asleep,

