زندگی اک سفر ہے سہانا

الحمدللہ  anthology میں میری ایک  لکھی ہوئی نئی کہانی شائع  ہوگئی ہے۔۔۔۔۔امید ہے پڑھنے والوں کو پسند آئے گی۔۔۔۔hocpublications.com  نے اس کو شائیں کیا ہے۔آپ ان کی ویب سائٹ  پر جاکر آڈر کر سکتے ہیں ۔ ریفرینس باکس میں میرا نام مدیحہ_انور  ضرور  مینشن  کریں ۔۔۔بہت شکریہ https://hocpublications.com/book/midnight-radio/ مڈ نائٹ ریڈیویہ کہانیوں کا ایک مجموعہContinue reading “زندگی اک سفر ہے سہانا”

ذہنی سکون اور ڈیجیٹل ڈی ٹاکس/Mental Peace and Digital Detox

آج کے دور میں جبکہ موبائل فون، سوشل میڈیا اور مسلسل نوٹیفیکیشنز ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ ہم بظاہر دنیا سے جڑے ہوئے محسوس ہوتے ہیں لیکن حقیقت  میں ہم میں سے اکثریت  اس کوشش  میں ہوتی ہے کہ جلدی  جلدی  ہم اپنا کام مکمل کریں تا کہ اپنا موبائل  فون اٹھاContinue reading “ذہنی سکون اور ڈیجیٹل ڈی ٹاکس/Mental Peace and Digital Detox”

علم کا حصول  منزل نہیں ۔۔۔۔زاد راہ ہے۔۔/”Knowledge is not a destination; it is sustenance for journey

علم حاصل کرنا ہر دور میں ہی پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جاتا رہا ہےاور ہر ذی شعور انسان کی یہ کوشش رہی کہ وہ تعلیم حاصل کرے لیکن انٹرنیٹ کے اس دور میں جب ہر طرف معلومات کا سیلاب ہے ،گلی گلی سکول کھل چکے ہیں تو علم کا حصول ہماری زندگیوں کا جزوContinue reading “علم کا حصول  منزل نہیں ۔۔۔۔زاد راہ ہے۔۔/”Knowledge is not a destination; it is sustenance for journey”

پاکستان۔۔۔۔۔ایک بروقت فیصلہ/   well _timed  decision

23 مارچ 1940 وہ روشن دن ہے جب مسلمانانِ ہند نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں اپنے اس ارادے کا اعلان کیا جس کے بارے میں وہ بہت عرصے سے سوچ رہے تھے۔۔ یعنی مسلمانوں کی علیحدہ اسلامی ریاست۔۔۔۔ یہ قائداعظم کی دور اندیش سوچ تھی جس نے بھانپ لیا تھا کہ کثیرContinue reading “پاکستان۔۔۔۔۔ایک بروقت فیصلہ/   well _timed  decision”

Mother ماں

ماں صرف ایک فرد نہیں، بلکہ پوری نسل کی پہلی درسگاہ ہے۔ کہا جاتا ہے: “تم مجھے پڑھی لکھی مائیں دو، میں تمہیں پڑھی لکھی قوم دوں گا۔”یہ قول نپولین بونا پارٹ  سے منسوب کیا جاتا ہے،حالانکہ  تاریخی  طور پر یہ ثابت  نہیں  ہے۔ لیکن یہ قول چاہے جس سے منسوب ہو، اس کا مفہومContinue reading “Mother ماں”

کشمیر  اور اہل پاکستان

ویسے  تو دنیا میں مسلمانوں  پر کہیں بھی ظلم ہو اہل پاکستان  ہمیشہ  ہی ان کا دکھ محسوس  کرتے ہیں لیکن کشمیر اہل پاکستان  کے لئے ہمیشہ  ہی ایک جذباتی معاملہ  رہا ہے۔اسی سال ہو گئے اس معاملے  کو  ، قیام پاکستان  کے وقت  جو نوجوان  تھے ان میں سے اکثریت  اب اس دار فانی Continue reading “کشمیر  اور اہل پاکستان”

صبر اور توکل _ایمان کی دو مضبوط بنیادیں

زندگی آزمائشوں کا نام ہے۔ کبھی خوشی کی صورت میں، کبھی غم کی شکل میں، اور کبھی ایسے حالات میں جب انسان اپنی بساط سے باہر محسوس کرتا ہے۔ ایسے مواقع پر صبر اور توکل وہ دو چراغ ہیں جو مومن کے راستے کو روشن رکھتے ہیں۔قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:“اِنَّ اللّٰهَ مَعَContinue reading “صبر اور توکل _ایمان کی دو مضبوط بنیادیں”

متاع الغرور “A fleeting, deceptive worldly possession”

اسرائیل   ایک ایسی جنگ  لڑ رہا ہے جس کا اختتام  اسکی  اپنی تباہی پر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں یہ اس لئے نہیں کہ رہی کہ احادیث  سے یہ بات  ثابت  ہے۔گو کہ جو کچھ اللہ  کے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم  نے فرمایا  وہ سب حق ہے۔ بلکہ میری اس رائے کی وجہ اس کا ظالمContinue reading “متاع الغرور “A fleeting, deceptive worldly possession””

Poverty: The real problem or failure of the system

غربت: حقیقی مسئلہ یا نظام کی ناکامی؟ انسانوں  میں  دولت کی کمی یا زیادتی ہمیشہ  سے رہی ہے۔ یہ اللہ  کا نظام  ہے کہ کسی کے کے پاس اتنا مال ہے کہ اس کی سات نسلوں  کے لئے  کافی ہے اور کوئی اگلے  وقت کے کھانے کے لئے جدوجہد  کر رہا پے۔ لیکن  اگر غربتContinue reading “Poverty: The real problem or failure of the system”

اسلام میں اپنی ذات کے حقوق۔۔۔۔۔۔۔ایک بھولا ہوا فریضہ

ہم عموماً حقوق کی بات کرتے ہیں تو والدین، اولاد، شریکِ حیات اور معاشرے کے حقوق یاد آتے ہیں؛ مگر اسلام نے ایک اور اہم حق بھی سکھایا ہے ،جس  کو اکثر اوقات  ہم بھول  جاتے ہیں یا نظرانداز  کر دیتے ہیں اور وہ ہے  اپنی ذات کا حق۔ یہ خود غرضی نہیں کہ انسانContinue reading “اسلام میں اپنی ذات کے حقوق۔۔۔۔۔۔۔ایک بھولا ہوا فریضہ”

Is this your new site? Log in to activate admin features and dismiss this message
Log In