مسلسل منفی خبروں کی یلغار کس طرح ہمارے ذہنی سکون، احساسِ تحفظ اور موجودہ نعمتوں سے لطف اندوز ہونے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے؟ تحریر:مدیحہ انور خلیل اس دنیا میں ہر طرف افراتفری ہے، دکھ ہیں، جنگیں ہیں اور پریشانیاں ہیں۔ صبح و شام ہر طرف سے بری خبروں کی یلغار ہے۔ انسانی تاریخContinue reading “منفی خبروں کی یلغار اور ذہنی سکون | جب خبر انسان کے تعاقب میں ہو”
Author Archives: khalilmadihaanwar
موت: اختتامِ زندگی نہیں، صبحِ دوام کا آغاز
تحریر:مدیحہ انور خلیل موت… ایک ایسا لفظ جس کا نام سنتے ہی دل کی دھڑکنیں جیسے ایک لمحے کو ٹھہر سی جاتی ہیں۔ باوجود اس کے کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے، پھر بھی انسان جب بھی اس کے بارے میں سوچتا ہے تو پریشان ہو جاتا ہے۔موت کے ساتھ ایک انجانا خوف منسلک ہےکہContinue reading “موت: اختتامِ زندگی نہیں، صبحِ دوام کا آغاز”
اعتدال: سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں متوازن زندگی کا اسلامی تصور
انسانی زندگی میں اعتدال وہ بنیادی وصف ہے جو فرد کی شخصیت، معاشرے کے استحکام اور تہذیبوں کی بقا کا ضامن بنتا ہے۔ جب انسان افراط و تفریط کا شکار ہوتا ہے تو اس کے فیصلے، تعلقات اور رویے بھی عدمِ توازن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام نے اعتدال کوContinue reading “اعتدال: سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں متوازن زندگی کا اسلامی تصور”
ہر وقت حالتِ جنگ میں رہنا — شخصیت اور تعلقات پر منفی اثرات
کبھی کبھی ہم اپنی زندگی میں ایسے لوگوں سے ملتے ہیں جو ہر خلاف مزاج بات پر غصہ میں آ جاتے ہیں اور ان کی آواز بلند ہو جاتی ہے،آپ حیران رہ جاتے ہیں کہ میں تو ایک بالکل نارمل بات کی تھی نہ جانے ان کو کیا ہوا ہے؟یہ بات ممکن ہے کہ کوئیContinue reading “ہر وقت حالتِ جنگ میں رہنا — شخصیت اور تعلقات پر منفی اثرات”
مرد اور عورت۔۔۔۔۔رفیق ناں کہ رقیب
اللہ تعالٰی نے جب اس دنیا کو تخلیق کیا تو اس کو آباد کرنے کے لئے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور پھر ان کا ساتھ دینے کے لئے حضرت حوا کو پیدا کیا۔انسان کو ہمیشہ ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے ۔اگر کوئی ساتھی ، کوئی دکھ درد اور خوشیاں بانٹنے والا نہ ہوContinue reading “مرد اور عورت۔۔۔۔۔رفیق ناں کہ رقیب”
پاکستان: برصغیر کے مسلمانوں کی واحد پناہ گاہ (ایک تاریخی و موجودہ حقیقت)
آج جب ہم ایک آزاد فضا میں سانس لیتے ہیں، اپنے عقائد کے مطابق زندگی گزارتے ہیں اور اپنی مسلم شناخت پر فخر کرتے ہیں، تو تاریخ کا وہ ورق خود بخود کھل جاتا ہے جس پر تحریکِ پاکستان کی طویل جدوجہد لکھی ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی تقسیم محض ایک زمین کا ٹکڑاContinue reading “پاکستان: برصغیر کے مسلمانوں کی واحد پناہ گاہ (ایک تاریخی و موجودہ حقیقت)”
حجاب، آزادی اور شناخت/Hijab,freedom and Identity
حجاب کے لغوی معنی پردہ، اوٹ، نقاب، یا چھپانے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں، یہ مسلمانوں (خاص طور پر خواتین) کے لیے لباس اور طرزِ زندگی کا وہ اسلامی نظام ہے جس کے تحت نامحرم مردوں کے سامنے سر، چہرہ، یا جسم کے مخصوص حصوں کو ڈھانپنا اور اخلاقی حدود کا خیال رکھنا فرضContinue reading “حجاب، آزادی اور شناخت/Hijab,freedom and Identity”
شکرگزاری۔۔۔۔نعمتوں کو بڑھانے کا راز
🌿 شکرگزاری — نعمتوں کو بڑھانے کا رازانسان کی زندگی میں بے شمار نعمتیں ہوتی ہیں، مگر اکثر ہم ان نعمتوں کو معمولی سمجھ کر ان کی قدر نہیں کرتے۔ صحت، سکون، خاندان، دوست اور ایمان جیسی نعمتیں وہ خزانے ہیں جو ہر لمحہ ہمارے پاس موجود ہوتے ہیں۔ ان نعمتوں کی قدر کرنا اورContinue reading “شکرگزاری۔۔۔۔نعمتوں کو بڑھانے کا راز”
زندگی اک سفر ہے سہانا
الحمدللہ anthology میں میری ایک لکھی ہوئی نئی کہانی شائع ہوگئی ہے۔۔۔۔۔امید ہے پڑھنے والوں کو پسند آئے گی۔۔۔۔hocpublications.com نے اس کو شائیں کیا ہے۔آپ ان کی ویب سائٹ پر جاکر آڈر کر سکتے ہیں ۔ ریفرینس باکس میں میرا نام مدیحہ_انور ضرور مینشن کریں ۔۔۔بہت شکریہ https://hocpublications.com/book/midnight-radio/ مڈ نائٹ ریڈیویہ کہانیوں کا ایک مجموعہContinue reading “زندگی اک سفر ہے سہانا”
ذہنی سکون اور ڈیجیٹل ڈی ٹاکس/Mental Peace and Digital Detox
آج کے دور میں جبکہ موبائل فون، سوشل میڈیا اور مسلسل نوٹیفیکیشنز ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ ہم بظاہر دنیا سے جڑے ہوئے محسوس ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں ہم میں سے اکثریت اس کوشش میں ہوتی ہے کہ جلدی جلدی ہم اپنا کام مکمل کریں تا کہ اپنا موبائل فون اٹھاContinue reading “ذہنی سکون اور ڈیجیٹل ڈی ٹاکس/Mental Peace and Digital Detox”