علم حاصل کرنا ہر دور میں ہی پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جاتا رہا ہےاور ہر ذی شعور انسان کی یہ کوشش رہی کہ وہ تعلیم حاصل کرے لیکن انٹرنیٹ کے اس دور میں جب ہر طرف معلومات کا سیلاب ہے ،گلی گلی سکول کھل چکے ہیں تو علم کا حصول ہماری زندگیوں کا جزوContinue reading “علم کا حصول منزل نہیں ۔۔۔۔زاد راہ ہے۔۔/”Knowledge is not a destination; it is sustenance for journey”
Author Archives: khalilmadihaanwar
پاکستان۔۔۔۔۔ایک بروقت فیصلہ/ well _timed decision
23 مارچ 1940 وہ روشن دن ہے جب مسلمانانِ ہند نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں اپنے اس ارادے کا اعلان کیا جس کے بارے میں وہ بہت عرصے سے سوچ رہے تھے۔۔ یعنی مسلمانوں کی علیحدہ اسلامی ریاست۔۔۔۔ یہ قائداعظم کی دور اندیش سوچ تھی جس نے بھانپ لیا تھا کہ کثیرContinue reading “پاکستان۔۔۔۔۔ایک بروقت فیصلہ/ well _timed decision”
Mother ماں
ماں صرف ایک فرد نہیں، بلکہ پوری نسل کی پہلی درسگاہ ہے۔ کہا جاتا ہے: “تم مجھے پڑھی لکھی مائیں دو، میں تمہیں پڑھی لکھی قوم دوں گا۔”یہ قول نپولین بونا پارٹ سے منسوب کیا جاتا ہے،حالانکہ تاریخی طور پر یہ ثابت نہیں ہے۔ لیکن یہ قول چاہے جس سے منسوب ہو، اس کا مفہومContinue reading “Mother ماں”
Let Go چھوڑ دینا بھی جینے کا ہنر ہے
بہت دفعہ ہم اس دکھ میں زندگی گزارتے ہی چلے جاتے ہیں کہ ہمیں فلاں چیز مل جاتی تو کتنا اچھا ہو جاتا۔یا نہ جانے فلاں شخص نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا ‘وہ ایسے کیوں بولا ؟ یا اس نے میرے ساتھ بات کیوں نہ کی؟ کیا میں ایسے سلوک کی حقدار تھی/تھا؟یعنی ہمContinue reading “Let Go چھوڑ دینا بھی جینے کا ہنر ہے”
اختلاف رائے کی اہمیت
ہم ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں اکثر اختلافِ رائے کو بدتمیزی، بغاوت یا دشمنی سمجھ لیا جاتا ہے۔ حالانکہ اختلاف، اگر سلیقے اور شعور کے ساتھ ہو، تو یہ کسی بھی معاشرے کی فکری صحت کی علامت ہوتا ہے۔ جہاں صرف ایک ہی آواز بولنے کی اجازت ہو، وہاں سوچ مر جاتیContinue reading “اختلاف رائے کی اہمیت”
کشمیر اور اہل پاکستان
ویسے تو دنیا میں مسلمانوں پر کہیں بھی ظلم ہو اہل پاکستان ہمیشہ ہی ان کا دکھ محسوس کرتے ہیں لیکن کشمیر اہل پاکستان کے لئے ہمیشہ ہی ایک جذباتی معاملہ رہا ہے۔اسی سال ہو گئے اس معاملے کو ، قیام پاکستان کے وقت جو نوجوان تھے ان میں سے اکثریت اب اس دار فانی Continue reading “کشمیر اور اہل پاکستان”
صبر اور توکل _ایمان کی دو مضبوط بنیادیں
زندگی آزمائشوں کا نام ہے۔ کبھی خوشی کی صورت میں، کبھی غم کی شکل میں، اور کبھی ایسے حالات میں جب انسان اپنی بساط سے باہر محسوس کرتا ہے۔ ایسے مواقع پر صبر اور توکل وہ دو چراغ ہیں جو مومن کے راستے کو روشن رکھتے ہیں۔قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:“اِنَّ اللّٰهَ مَعَContinue reading “صبر اور توکل _ایمان کی دو مضبوط بنیادیں”
عورتیں جاب کیوں کرتی ہیں؟
عورتیں جاب کیوں کرتی ہیں؟جیسے ہی آپ نے یہ پڑھا ہوگا ،ساتھ ہی آپ کے ذہن میں اپنے معاشی حالات، معاشرتی توقعات اور خاندانی روایات کے حساب سے کوئی نہ کوئی جواب ضرور آیا ہو گا اور کچھ نوکری پیشہ عورتوں کا چہرہ بھی تصور میں آیا ہوگا۔لیکن کیا کوئی ایسا بھی ہے جس نےContinue reading “عورتیں جاب کیوں کرتی ہیں؟”
غزوۂ احزاب اور آج کا پاکستان میں مماثلت — آزمائش کے دن اور امید کی روشنی
تاریخِ اسلام کے صفحات میں ہمیں بعض ایسے مواقع ملتے ہیں جب حالات بظاہر انتہائی مشکل نظر آتے ہیں اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ شاید اب اسلام شکست کھا جائے گا مگر عین اسی وقت اللہ کی مدد آتی ہے اور بازی پلٹ جاتی ہے۔انہی میں سے ایک عظیم واقعہ غزوۂ احزاب (خندق) کاContinue reading “غزوۂ احزاب اور آج کا پاکستان میں مماثلت — آزمائش کے دن اور امید کی روشنی”
متاع الغرور “A fleeting, deceptive worldly possession”
اسرائیل ایک ایسی جنگ لڑ رہا ہے جس کا اختتام اسکی اپنی تباہی پر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں یہ اس لئے نہیں کہ رہی کہ احادیث سے یہ بات ثابت ہے۔گو کہ جو کچھ اللہ کے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا وہ سب حق ہے۔ بلکہ میری اس رائے کی وجہ اس کا ظالمContinue reading “متاع الغرور “A fleeting, deceptive worldly possession””