مرد اور عورت۔۔۔۔۔رفیق ناں کہ رقیب

اللہ تعالٰی  نے جب اس دنیا کو تخلیق  کیا تو اس کو آباد کرنے کے لئے آدم علیہ السلام  کو پیدا کیا اور پھر ان کا ساتھ دینے کے لئے حضرت حوا کو پیدا کیا۔انسان کو ہمیشہ  ساتھ کی ضرورت  ہوتی ہے ۔اگر کوئی ساتھی ، کوئی دکھ درد اور خوشیاں بانٹنے والا نہ ہوContinue reading “مرد اور عورت۔۔۔۔۔رفیق ناں کہ رقیب”

ذہنی سکون اور ڈیجیٹل ڈی ٹاکس/Mental Peace and Digital Detox

آج کے دور میں جبکہ موبائل فون، سوشل میڈیا اور مسلسل نوٹیفیکیشنز ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ ہم بظاہر دنیا سے جڑے ہوئے محسوس ہوتے ہیں لیکن حقیقت  میں ہم میں سے اکثریت  اس کوشش  میں ہوتی ہے کہ جلدی  جلدی  ہم اپنا کام مکمل کریں تا کہ اپنا موبائل  فون اٹھاContinue reading “ذہنی سکون اور ڈیجیٹل ڈی ٹاکس/Mental Peace and Digital Detox”

پاکستان۔۔۔۔۔ایک بروقت فیصلہ/   well _timed  decision

23 مارچ 1940 وہ روشن دن ہے جب مسلمانانِ ہند نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں اپنے اس ارادے کا اعلان کیا جس کے بارے میں وہ بہت عرصے سے سوچ رہے تھے۔۔ یعنی مسلمانوں کی علیحدہ اسلامی ریاست۔۔۔۔ یہ قائداعظم کی دور اندیش سوچ تھی جس نے بھانپ لیا تھا کہ کثیرContinue reading “پاکستان۔۔۔۔۔ایک بروقت فیصلہ/   well _timed  decision”

Mother ماں

ماں صرف ایک فرد نہیں، بلکہ پوری نسل کی پہلی درسگاہ ہے۔ کہا جاتا ہے: “تم مجھے پڑھی لکھی مائیں دو، میں تمہیں پڑھی لکھی قوم دوں گا۔”یہ قول نپولین بونا پارٹ  سے منسوب کیا جاتا ہے،حالانکہ  تاریخی  طور پر یہ ثابت  نہیں  ہے۔ لیکن یہ قول چاہے جس سے منسوب ہو، اس کا مفہومContinue reading “Mother ماں”

اختلاف رائے کی اہمیت

ہم ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں اکثر اختلافِ رائے کو بدتمیزی، بغاوت یا دشمنی سمجھ لیا جاتا ہے۔ حالانکہ اختلاف، اگر سلیقے اور شعور کے ساتھ ہو، تو یہ کسی بھی معاشرے کی فکری صحت کی علامت ہوتا ہے۔ جہاں صرف ایک ہی آواز بولنے کی اجازت ہو، وہاں سوچ مر جاتیContinue reading “اختلاف رائے کی اہمیت”

صبر اور توکل _ایمان کی دو مضبوط بنیادیں

زندگی آزمائشوں کا نام ہے۔ کبھی خوشی کی صورت میں، کبھی غم کی شکل میں، اور کبھی ایسے حالات میں جب انسان اپنی بساط سے باہر محسوس کرتا ہے۔ ایسے مواقع پر صبر اور توکل وہ دو چراغ ہیں جو مومن کے راستے کو روشن رکھتے ہیں۔قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:“اِنَّ اللّٰهَ مَعَContinue reading “صبر اور توکل _ایمان کی دو مضبوط بنیادیں”

عورتیں جاب کیوں کرتی ہیں؟

عورتیں جاب کیوں کرتی ہیں؟جیسے ہی آپ  نے یہ پڑھا ہوگا ،ساتھ  ہی آپ کے ذہن  میں  اپنے معاشی  حالات، معاشرتی  توقعات اور خاندانی  روایات  کے حساب سے کوئی  نہ کوئی  جواب ضرور  آیا ہو گا اور کچھ  نوکری  پیشہ  عورتوں کا چہرہ  بھی  تصور میں  آیا ہوگا۔لیکن  کیا کوئی  ایسا بھی  ہے جس نےContinue reading “عورتیں جاب کیوں کرتی ہیں؟”

متاع الغرور “A fleeting, deceptive worldly possession”

اسرائیل   ایک ایسی جنگ  لڑ رہا ہے جس کا اختتام  اسکی  اپنی تباہی پر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں یہ اس لئے نہیں کہ رہی کہ احادیث  سے یہ بات  ثابت  ہے۔گو کہ جو کچھ اللہ  کے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم  نے فرمایا  وہ سب حق ہے۔ بلکہ میری اس رائے کی وجہ اس کا ظالمContinue reading “متاع الغرور “A fleeting, deceptive worldly possession””

کامیابی  اپنے ساتھ  تنہائی  لاتی ہے

زندگی میں ہر انسان کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے۔ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے خواب پورے کرے، عزت پائے اور دوسروں میں نمایاں نظر آئے،کوشش  بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن کامیابی  چند لوگوں  کو ملتی ہے۔آپ اپنے اردگرد  نظر دوڑائیں  اور غور کریں کہ آپ کے خاندان  یا حلقہ احباب Continue reading “کامیابی  اپنے ساتھ  تنہائی  لاتی ہے”

Is this your new site? Log in to activate admin features and dismiss this message
Log In