اللہ تعالٰی نے جب اس دنیا کو تخلیق کیا تو اس کو آباد کرنے کے لئے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور پھر ان کا ساتھ دینے کے لئے حضرت حوا کو پیدا کیا۔انسان کو ہمیشہ ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے ۔اگر کوئی ساتھی ، کوئی دکھ درد اور خوشیاں بانٹنے والا نہ ہوContinue reading “مرد اور عورت۔۔۔۔۔رفیق ناں کہ رقیب”
Category Archives: urdu blogging…life lessons
حجاب، آزادی اور شناخت/Hijab,freedom and Identity
حجاب کے لغوی معنی پردہ، اوٹ، نقاب، یا چھپانے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں، یہ مسلمانوں (خاص طور پر خواتین) کے لیے لباس اور طرزِ زندگی کا وہ اسلامی نظام ہے جس کے تحت نامحرم مردوں کے سامنے سر، چہرہ، یا جسم کے مخصوص حصوں کو ڈھانپنا اور اخلاقی حدود کا خیال رکھنا فرضContinue reading “حجاب، آزادی اور شناخت/Hijab,freedom and Identity”
شکرگزاری۔۔۔۔نعمتوں کو بڑھانے کا راز
🌿 شکرگزاری — نعمتوں کو بڑھانے کا رازانسان کی زندگی میں بے شمار نعمتیں ہوتی ہیں، مگر اکثر ہم ان نعمتوں کو معمولی سمجھ کر ان کی قدر نہیں کرتے۔ صحت، سکون، خاندان، دوست اور ایمان جیسی نعمتیں وہ خزانے ہیں جو ہر لمحہ ہمارے پاس موجود ہوتے ہیں۔ ان نعمتوں کی قدر کرنا اورContinue reading “شکرگزاری۔۔۔۔نعمتوں کو بڑھانے کا راز”
ذہنی سکون اور ڈیجیٹل ڈی ٹاکس/Mental Peace and Digital Detox
آج کے دور میں جبکہ موبائل فون، سوشل میڈیا اور مسلسل نوٹیفیکیشنز ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ ہم بظاہر دنیا سے جڑے ہوئے محسوس ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں ہم میں سے اکثریت اس کوشش میں ہوتی ہے کہ جلدی جلدی ہم اپنا کام مکمل کریں تا کہ اپنا موبائل فون اٹھاContinue reading “ذہنی سکون اور ڈیجیٹل ڈی ٹاکس/Mental Peace and Digital Detox”
علم کا حصول منزل نہیں ۔۔۔۔زاد راہ ہے۔۔/”Knowledge is not a destination; it is sustenance for journey
علم حاصل کرنا ہر دور میں ہی پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جاتا رہا ہےاور ہر ذی شعور انسان کی یہ کوشش رہی کہ وہ تعلیم حاصل کرے لیکن انٹرنیٹ کے اس دور میں جب ہر طرف معلومات کا سیلاب ہے ،گلی گلی سکول کھل چکے ہیں تو علم کا حصول ہماری زندگیوں کا جزوContinue reading “علم کا حصول منزل نہیں ۔۔۔۔زاد راہ ہے۔۔/”Knowledge is not a destination; it is sustenance for journey”
Mother ماں
ماں صرف ایک فرد نہیں، بلکہ پوری نسل کی پہلی درسگاہ ہے۔ کہا جاتا ہے: “تم مجھے پڑھی لکھی مائیں دو، میں تمہیں پڑھی لکھی قوم دوں گا۔”یہ قول نپولین بونا پارٹ سے منسوب کیا جاتا ہے،حالانکہ تاریخی طور پر یہ ثابت نہیں ہے۔ لیکن یہ قول چاہے جس سے منسوب ہو، اس کا مفہومContinue reading “Mother ماں”
Let Go چھوڑ دینا بھی جینے کا ہنر ہے
بہت دفعہ ہم اس دکھ میں زندگی گزارتے ہی چلے جاتے ہیں کہ ہمیں فلاں چیز مل جاتی تو کتنا اچھا ہو جاتا۔یا نہ جانے فلاں شخص نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا ‘وہ ایسے کیوں بولا ؟ یا اس نے میرے ساتھ بات کیوں نہ کی؟ کیا میں ایسے سلوک کی حقدار تھی/تھا؟یعنی ہمContinue reading “Let Go چھوڑ دینا بھی جینے کا ہنر ہے”
اختلاف رائے کی اہمیت
ہم ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں اکثر اختلافِ رائے کو بدتمیزی، بغاوت یا دشمنی سمجھ لیا جاتا ہے۔ حالانکہ اختلاف، اگر سلیقے اور شعور کے ساتھ ہو، تو یہ کسی بھی معاشرے کی فکری صحت کی علامت ہوتا ہے۔ جہاں صرف ایک ہی آواز بولنے کی اجازت ہو، وہاں سوچ مر جاتیContinue reading “اختلاف رائے کی اہمیت”
صبر اور توکل _ایمان کی دو مضبوط بنیادیں
زندگی آزمائشوں کا نام ہے۔ کبھی خوشی کی صورت میں، کبھی غم کی شکل میں، اور کبھی ایسے حالات میں جب انسان اپنی بساط سے باہر محسوس کرتا ہے۔ ایسے مواقع پر صبر اور توکل وہ دو چراغ ہیں جو مومن کے راستے کو روشن رکھتے ہیں۔قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:“اِنَّ اللّٰهَ مَعَContinue reading “صبر اور توکل _ایمان کی دو مضبوط بنیادیں”
عورتیں جاب کیوں کرتی ہیں؟
عورتیں جاب کیوں کرتی ہیں؟جیسے ہی آپ نے یہ پڑھا ہوگا ،ساتھ ہی آپ کے ذہن میں اپنے معاشی حالات، معاشرتی توقعات اور خاندانی روایات کے حساب سے کوئی نہ کوئی جواب ضرور آیا ہو گا اور کچھ نوکری پیشہ عورتوں کا چہرہ بھی تصور میں آیا ہوگا۔لیکن کیا کوئی ایسا بھی ہے جس نےContinue reading “عورتیں جاب کیوں کرتی ہیں؟”